معاش خوں بہائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خوں بہا (رک) کے طور پر مقرر کردہ معاش یا گزارہ الاؤنس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خوں بہا (رک) کے طور پر مقرر کردہ معاش یا گزارہ الاؤنس۔